پیام نہج البلاغہ مقالہ نویسی

شہادت امیر المومنین علیہ السلام کے 1400 سال کی مناسبت مرکز افکار اسلامی کی جانب سے مقالہ نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے موضوعات 1۔نہج البلاغہ اور توحید  2-   مقام مصطفی ص مولا علی کی نگاہ میں   3۔ فضائل علی بزبان علی 4- امتوں کے زوال کے اسباب  5- عدالت در نہج البلاغہ  … پیام نہج البلاغہ مقالہ نویسی پڑھنا جاری رکھیں